اشاعتیں

فرانسیسی صدر نے عوام کو گھروں ک کراۓ ٹیکسز اور بلز معاف کردیئے

تصویر
پیرس کرونا وائرس کے باعث فرانس میں لاک ڈاوٴن حکومت نے عوام کیلئے بڑا ریلیف دیتے ہوئے  گھروں کرایہ ٹیکس اور گھریلو بل معاف کر دیئے تفصیلات کے مطابق پوری دنیا کی طرح فرانس میں بھی کرونا وائر س نے پنجے گاڑ لئے ہیں۔ جس کے بعد حکومت نے عوام کے گھریلو بل ٹیکسز اور گھر کا کرایہ معاف کر دیا ہے۔ فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ ملک اس وقت حالات جنگ میں ہے فرانس میں لاک ڈاوٴن گزشتہ روز دوپہر کے وقت کیا گیا ۔ حکومت کی جاری کرد ہ ہدایت کے مطابق اگر کوئی شخص گھر سے باہر کتے کو سیر کراتے یا کسی غیر ضروری کام سے پکڑا گیا تو اسے 38 یورو کا جرمانہ کیا جائے گا۔فرانس کے صدر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں لاک ڈاوٴن کر دیا گیا ہے۔ کوئی شہری گھر سے باہر نہ نکلے اور گھر سے باہر صرف اس وقت نکلیں جب آپ کو کھانے کیلئے خوراک ادویات اور اکیلے ورزش کرنا ہو۔ان تمام احکامات کا اعلان فرانسیسی صدر نے قوم سے خطاب کے دوران کیا ۔ فرانس میں یہ لاک ڈاوٴن دو ہفتوں تک جاری رہے گا ساتھ ہی ساتھ حکومت نے اپنے بارڈرز کو آمدورفت کیلئے بند کر دیا ہے۔ کرونا وائرس کے باعث فرانس میں 127 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے اور 5 ہز ار سے ...

Shalimar Bagh Lahore

تصویر
شالیمار باغ لاہور مغل بادشاہ شاہ جہان نے لاہور میں دربار لگایا تو علی مردان خان نے اِسے بتایا کہ اس کے پاس ایک ایسا  شخص موجود ہے جو نہر بنانے میں بڑی مہارات رکھتا ہے۔شاہ جہان نے خوش ہو کر حکم دیا کہ دریاۓ راوی سے ایک نہر نکال کر لاہور کے پاس سے گزاری جاۓ۔ ۔اور شاہ جہان نے یہ نہر تیار کرنے کے لیے اَسے 20000 دو لاکھ روپے بھی دیے۔ایک سال بعد جب شاہ جہان دوبارا لاہور آیا تو نہر مکمل ہو چکی تھی۔بادشاہ نے حکم دیا کے اس نہر کے کنارے ایک وسیع و عریض وخوبصورت باغ تعمیر کیا جاۓ اور اس باغ میں 12 دریں-  اور شاہی غسل خانے فوارے اور جا بجا پھل دار درخت لگاۓ جایٸں۔ اور بادشاہ نے اس کام کے لیۓ حلیل اللہ خان کو مقرر کیا۔لہذا حلیل اللہ خان نے ملک کے کٸ اور انجینیرز کو ساتھ لگا کر اس باغ کی تعمیر شروع کر دی۔اور باغ کے لیے دختوں کے لیۓ۔۔۔۔۔۔۔۔ قابل سے منگواۓ گۓ۔یہ باغ شالیمار تھا  جو 80 ایکڑ زمین پر پھلا ہوا تھا۔اور اس باغ کاسنگ بنیاد 1637 عیسوی میں رگھا گیا۔اور اس پر چھ لاکھ 600000 روپے لگ بگ لاگت ااٸی۔ اور 2 سال کے عرصے میں یہ مکمل ہوا۔شاہ ج...

قلعہ روہتاس جہلم پنجاب

تصویر
قلعہ رو ہتاس صوبہ پنجاب میں جہلم کے علاقے دینہ کے بلکل قریب واقع ہے۔ اس کی تعمیر شیخ شاہ سوری نے 1541 اور 1548 عیسوی کے درمیانی عرصے میں کرواٸی ہے۔اس کو تعمیر کروانے کی دو بڑی وجوہات تھیں۔ نمبروجہ1 مغل بادشاہ ہمایوں شیخ شاہ سوری سےشکست کھا کرفرار ہو گیاتھا۔شیخ شاہ سوری کو خدشہ تھاکہ وہ واپس آیا تو اس کی خکومت کے لیے خطرہ بنے گا۔اس کا راستہ روکنے کے لیےشیخ شاہ سوری نے اس علاقے میں یہ قلعہ تعمیر کروایاتھا۔ وجہ نمبر 2 اس قلعے کو تعمیر کروانے کی دوسری بڑی وجہ یہ تھی اس علاقے یعنی کوٹھ وار مقامی گھکڑ قباٸل مغل بادشاہوں کے ساتھی اور ہمدارد تھے۔ اس لیۓ شیخ شاہ سوری کو ان سے بھی خطرہ تھا چنانچے کسی تصادم کی صورت میں تخفظ کے لیے یہ ضروری تھا۔یہ قلعہ جس جگہ تعمیر کیا گیاہے۔ یہ ایک بلندوبالا پہاڑ پر واقعہ ہے۔جو اردگرد کے ماخول پر نظر رکھنے کے لیےموزوں ہے۔فوجی دفاعی نقطہ نظر سے بھی اس قلعے کی اہمیت تھی اور یہاں سے پورے علاقے کو بااسانی نظر میں رکھا جاسکتاتھا اس قلعے کی تعمیر 1541 عیسوی میں شروع کی گی تھی۔ یہ سطح سمندر سے 810 میڑر بلند ہے۔اور تقریبانً 1200 ...

How to wash your hands

تصویر
ہاتھوں کوگوراکرنے بہت ہی امیزنگ اور دیسی طریقے۔ 1 سب سے پہلے ایک عدد لیمو (لیمن)لیں اسکا رس نکال لیں ایک چمچ ہو تقریباً اس کو ایک کپ میں ڈال لیں۔اس کے بعد اِیلویرا کا جیل لیں دو چمچ اس میں شامل کر دیں۔اور پھر شیھد دو چمچ شامل کریں تینوں کو اچھے سے مِلالیں۔اب ھلدی ایک چمچ شامل کریں اور مِلالیں۔ پھر اس کو روٸی کے ساتھ اپنے ہاتھوں پر لگا لیں۔20 منٹ تک لگارہنے دیں اور پھر صاف پانی سے اچھی طرح دھولیں۔ طریق کار نمبر 2 واٸٹ کلر کی کول گیٹ ٹوتھ پیسٹ لیں اور اس کو اپنے پورے ہاتھوں پر اچھی طرح سے مسل لیں ۔20 منٹ بعد دانتوں والے برش کو پانی میں ڈیپ کر کے ہاتھوں پر مزید برش سے پانچ منٹ مساج کریں اور ہاتھوں کو دھولیں۔اس کے اوپر ایلویرا کے جیل کا مساج کریں یہاں تک کہ جیل آپ کی جلد میں جذب ہو جاۓ طریقہ کار نمبر 3  اگر آپ کے ھاتھ پتلے ہیں یعنی آپ کے ھاتھوں پر گوشت نہیں ہے تو یہ طریقہ آپ کے لیے ہے۔ رات کو سونے سے پہلےکجھ قطر عرق گلاب لیں اور اس میں کچھ قطرے لیمو کا رس لیں دونوں کو ملا لیں ۔پھر اس کو اپنے ہاتھوں پر لگا لیں 20 منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے بعد دوھو لیں۔ اور جلد ک...

کرونا وائرس عالمی سازش

تصویر
کرونا وائرس کیا بین الاقومی سازش ھے 1981 میں اس کی نشاندہی کی گئی تھی ..انگریز مصنفہ Sylvia Brownie سال1981ء میں  شائع شدہ  اپنی کتاب End of days میں لکھتی ہیں کہ 2020ء کے لگ بھگ نمونیہ جیسی بیماری پھوٹ کر، ساری دنیا میں پھیل جائے گی، جوکہ پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں پر حملہ آور ہوگی اور تمام تر دوائیوں کے خلاف مزاحمت کرے گی۔ بیماری سے زیادہ حیران کن حقيقت یہ ہوگی کہ یہ تیزی کیساتھ سامنے آکر، اچانک اوجھل ہوجائیگی۔ دس سال بعد یہ دوبارہ نمودار ہوگی اور پھر مکمل طور پر غائب ہوجائیگی۔

Life of Allama Iqbal

تصویر
علامہ اقبال سن9 نوامبر 1877 کو سیالکوٹ میں شیح نورمحمدکےہاں پیدا ہوۓ۔مختلف تاریخ دانوں کے نزیک اقبال کی ولادتکی تاریخ میں اختلاف بھی ہے۔آپ کے ماں باپ نے آپ کا نام محمد اقبال رکھا۔آپ کے اباٶ اجداد کشمیر سے ہجرت کر کے سیالکوٹ اۓ تھے۔ آپ کے والد محترم شیخ نورمحمد ایک دیندار ادمی تھے۔اور مقامی علمإ سے آپ کے بہت اچھے تعلوقات تھے۔اقبال جب تھوڑے سے بڑے ہوۓ توآپ کے والد محترم نے آپ ملانا ابوعبیداللہ غلام حسن کے پاس لےگۓ ۔اور حسب دستور آپ کو قرآن کی کی تعلیم دلوانا شروع کر دی۔یہ سلسلہ تقریبانً ایک سال تک چلتا رہا۔کہ آپ کے والد کی ملاقات شہر کے ایک اور نام وار عالم دین مولانا سید میر حسن سے ہویٸ۔پھر آپ کے والد نے آپ اقبال کومولانا سید میر حسن کے حوالے کر دیا ۔مولانا سید میر حسن نے آپ کو اردو آدب اور فارسی پڑھانا شروع کیِ۔تین سال تک آپ کو مولانا نے اردو ادب عربی اور فارسی پڑھاٸی۔پھر مولانا نے آپ کو اپنے سکول میں بھی دخل کر دیا۔آپ مولانا سید میر حسن کے سکول میں ہی پڑنے کے بعد1895 میں ایف اے کیا۔جس کے بعد آپ مزید تعلیم کے لیۓ لاہور تشریف لے آۓ۔یہاں گورنمٹ کالج میں آپ نے بی اے میں ایڈمیشن لیا۔آپ ...

کرونا وائرس سے کیسے بچیں

تصویر
کرونا وائرس کیا ہے؟ کیسے لگتا ہے، آپ اس وائرس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ سب سے پہلے  یہ جان لیں کہ "کرونا وائرس" ایک ایسی بیماری ہے جس کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا۔ عالمی ادارہ صحت نے اسے ایک خطرناک وباء قرار دیا ہے کیونکہ اب تک یہ وائرس دنیا کے 125 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ 5 ہزار سے زائد افراد اس وائرس کے حملے سے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ تقریبا ایک لاکھ کے قریب لوگ پوری دنیا میں وائرس سے متاثر ہیں۔ یہ وائرس انسان سے انسان میں بھی پھیلتا ہے اور جانوروں سے انسانوں میں بھی۔ کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے ؟ یہ ایک ایسا وائرس ہے جو متاثرہ شخص سے کسی بھی مائع چیز پر منتقل ہوسکتا ہے اور وہاں 12 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر متاثرہ شخص دروازہ کھولتے وقت دروازے کا ہینڈل گھماتا ہے تو وائرس اس ہینڈل پر منتقل ہوجاتا ہے اور وہیں تقریبا 12 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے۔ اب اگر اسی ہینڈل کو کوئی صحت مند آدمی ہاتھ لگائے گا تو یہ وائرس اسکے ہاتھ پر بھی منتقل ہوجائے گا اور اگر یہ شخص ہاتھ دھونے کے بجائے متاثرہ ہاتھوں کو اپنے منہ پر ملتا ہے یا آنکھوں پر رکھتا ہے یا کانوں کو چھوتا ہے تو ی...