How to wash your hands

ہاتھوں کوگوراکرنے بہت ہی امیزنگ اور دیسی طریقے۔
1 سب سے پہلے ایک عدد لیمو (لیمن)لیں اسکا رس نکال لیں ایک چمچ ہو تقریباً اس کو ایک کپ میں ڈال لیں۔اس کے بعد اِیلویرا کا جیل لیں دو چمچ اس میں شامل کر دیں۔اور پھر شیھد دو چمچ شامل کریں تینوں کو اچھے سے مِلالیں۔اب ھلدی ایک چمچ شامل کریں اور مِلالیں۔ پھر اس کو روٸی کے ساتھ اپنے ہاتھوں پر لگا لیں۔20 منٹ تک لگارہنے دیں اور پھر صاف پانی سے اچھی طرح دھولیں۔
طریق کار نمبر 2
واٸٹ کلر کی کول گیٹ ٹوتھ پیسٹ لیں اور اس کو اپنے پورے ہاتھوں پر اچھی طرح سے مسل لیں ۔20 منٹ بعد دانتوں والے برش کو پانی میں ڈیپ کر کے ہاتھوں پر مزید برش سے پانچ منٹ مساج کریں اور ہاتھوں کو دھولیں۔اس کے اوپر ایلویرا کے جیل کا مساج کریں یہاں تک کہ جیل آپ کی جلد میں جذب ہو جاۓ

طریقہ کار نمبر 3 

اگر آپ کے ھاتھ پتلے ہیں یعنی آپ کے ھاتھوں پر گوشت نہیں ہے تو یہ طریقہ آپ کے لیے ہے۔

رات کو سونے سے پہلےکجھ قطر عرق گلاب لیں اور اس میں کچھ قطرے لیمو کا رس لیں دونوں کو ملا لیں ۔پھر اس کو اپنے ہاتھوں پر لگا لیں 20 منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے بعد دوھو لیں۔ اور جلد کو خشک کر لیں۔ پھر اپنے ھاتھوں پر بکری کا دودھ لگا لیں ۔صبح تک لگے رہنے دیں  صبح اس کو دھو لیں۔ اس کا ریزلٹ دیکھ کر آپ حیران ہو جایۓ گۓ


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

23 march why we celebrate ?

کرونا وائرس سے کیسے بچیں