23 march why we celebrate ?
٢٣مارچ کادن برصغیر پاکستان اور ہندوستان کے لیۓ اہم دن یاقبال کے خوابوں کوحقیقت میں ڈالنے کا دن قاٸداعظم کی قیادت میں الگ ملک کے قیام کا مطالبہ لاکھوں جانوں عصمتوں اور قربانوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ ٢٣مارچ یوم قراداد پاکستان پیش کی گٸ تھی ۔ پاکستان کی تاریخ میں مارچ کا مہینہ بڑی اہمیت رکھتا ہے۔اس مہینے میں ٢٣ مارچ کا وہ عظیم دن بھی ہے۔جب انگریزکی غلامی سےنجات پانے کے لیۓ قرادا پاکستان منظور کی گٸ تھی۔٢٣ مارچ پاکستان اور پاکستان میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کے لیے بعث فحر ہے۔اور ٢٣ مارچ کو ہی پہلی بار قراداد پاکستان پیش کیِ گٸ تھی۔اس قراداد کی ورشنی میں قاٸداعظم محمد علی جناح نے دینا کے نقشےمیں ایک نٸ مملکت کا اضافہ کیا تھا۔جو برصغیر کے مسلمانوں کی اشد ضرورت تھی۔٢٣ مارچ ١٩٤٠ مسلمانوں کے لیۓ ایک سنہرا دن ہٕے۔اس موقعہ پر قاٸداعظم مسلم لیگ کی ٣٤ سلانہ اجلاس کے پر جب لاہور کےمنٹو پارک میں اۓ تو برصغیر کے کونے کونے سے اۓ ہوۓ لاکھوں مسمانوں کی موجودگی میں بنگال کے وازیر اعلیٰ مولوی فضل الحق نے ایک قراداد پیش کٸ۔ Add caption جسے قراداد پاکستان کہا جاتاہے مسلمانوں نے دل و...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں