کرونا وائرس عالمی سازش

کرونا وائرس
کیا بین الاقومی سازش ھے
1981 میں اس کی نشاندہی کی گئی تھی
..انگریز مصنفہ Sylvia Brownie سال1981ء میں 
شائع شدہ  اپنی کتاب End of days میں لکھتی ہیں کہ 2020ء کے لگ بھگ نمونیہ جیسی بیماری پھوٹ کر، ساری دنیا میں پھیل جائے گی، جوکہ پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں پر حملہ آور ہوگی اور تمام تر دوائیوں کے خلاف مزاحمت کرے گی۔ بیماری سے زیادہ حیران کن حقيقت یہ ہوگی کہ یہ تیزی کیساتھ سامنے آکر، اچانک اوجھل ہوجائیگی۔ دس سال بعد یہ دوبارہ نمودار ہوگی اور پھر مکمل طور پر غائب ہوجائیگی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

23 march why we celebrate ?

کرونا وائرس سے کیسے بچیں