اپریل فول کیا ہے
اپریل فول یہودو ونصارہ کی جہاں اور بہت ساری روسومات ہمارے معاشرے میں راٸج ہیں وہاں ایک یہ اپریل فول بھی ہے۔اس رسم کے تخت یکم اپریل کو کو جھوٹ بول کر کیسی کو بھی دوھوکہ دینامزاق کے نام پر کیسی کو بے واقوف بنانااور کیسی کو ازیت دینا نہ صرف جاٸز ہے۔بلکہ اتنا ہی اسے قابل تعریف اور زاہین سمجھا جاتا ہے۔اگر چہ یہ رسم اخلاقی مزہبی معاشرتی لہاز سے انتہاٸی غیر مناسب ہے۔ April fool اپریل فول کا تاریخی پس منظر اندلس میں تقریبان اٹھ سو سال مسلمانوں نے خکومت کی ہے۔مسلم خکومت پر جب زاوال آیا تو عیساٸی ان علاقوں پر دبارہ قابض ہو گۓ۔یہاں تک کے اسپین پر بہی قبضہ کر لیا۔اور مسمانوں کا قتل عام کرتے ہوۓ خون کی ندیاں بہادی۔ ان حالات کو دیکھ کر بعض مسلمانوں نے اپنا روپ عیساٸیوں جیسا بنا لیا عیساٸیوں نے جاسوس چھوڑے تاکے بچے ہوۓ مسلمانوں کی نشاندھی کر کے انھیں قتل کیا جاۓ لیکن عیساٸ اس میشن میں کا میاب نہ ہوسکے چنانچہ عیساٸی بادشاہ فل ڈیبل نے ایک منصوبہ تشکیل دیا اور اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں ایک اعلان عام کروایا گیا کے تمام م...