stay home save lives

STAY IN HOME

وزیرے اعلی سندھ مراد علی شاہ  کی تقلید کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیاہے۔اچھی بات ہے اور اب اسی تقلیدی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پنجاب کے وازیرے اغلی عثمان بزدار کو فوری طور پرکراچی جا کر مراد علی شاہ سے مزید ٹریننگ لے لینی چاہئے تا کہ پنجاب میں اس وائرس کا بہتر طریقے سے مقابلہ کیا جا سکے۔۔۔ اس دورے سے عثمان بزدار صاخب کو یہ بھی پتہ لگ جائے گا کہ کرونا کاٹتا کیسے ہے؟

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

23 march why we celebrate ?

کرونا وائرس سے کیسے بچیں