Doctor from Consult



ہمارا سماج ستاروں سے بھرا ہوا ہے، ایک چھوڑ ہزار اخلاص بھرے  ہیروز ہمارے آس پاس موجود۔ محمود فیاض کی وال سے شروع ہونے والا سلسلہ جس میں کئی ڈاکٹر حضرات نے اپنے اپ کو وقف کیا۔ مختلف ڈاکٹرز کی تفصیلات یکجا کردی ہیں۔ اپ شئیر کریں۔ اللہ ان تمام ڈاکٹر حضرات کو بہترین صلہ عطا فرمائے۔ ہماری ذمے داری ہے کہ ہم بھی انکی آرام اور تکلیف کا خیال رکھتے ہوتے مریض  مسئلہ عمر اور دیگر تفصیل پہلے سے ایک جگہ لکھ کر انکو سینڈکرکے انتظار کرلیں۔ 

1۔  
میرا نام ڈاکٹر ہدایت للہ کھوسہ ہے
 ، میں ٹیچنگ ہاسپٹل ڈی جی خان ریڈیالوجی ڈیپارٹمینٹ میں میڈیکل آفیسر کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں _ جنرل پریکٹیشنر ہوں _
پیٹ کے مسائل کیلئے الٹراساوُنڈ کے بارے کوئی مشورہ کرنا ہو یا کھانسی نزلہ زکام بخار ، پیٹ درد ، دست ، قبض ، سردرد اور اس جیسے روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے مسائل ہوں ، آپ مجھ سے رہنمائی لے سکتے ہیں _
صبح 10:00 سے رات 10 تک اس نمبر پر واٹس ایپ یا مسیج کیجئے.
 0334-2360354

2۔ 
 ڈاکٹر خالد ولی اللہ ــ ای این ٹی سپیشلسٹ ہوں.
میرا واٹس ایپ نمبر 03335134373 ہے.
آجکل اگر کسی کو کھانسی زکام اور بخار ہوجائے تو چاہیے کہ وہ چودہ دن کیلیے سب سے الگ تھلگ ہو جائے ـ اس دوران اچھی خوراک جس میں پینے والی چیزیں زیادہ ہوں استعمال کرے ـ نمازیں دعائیں کرے اور آرام کرے۔۔

میرا نام اکبرعلی ہے۔
میں نیوروفزیشن ہوں۔

اس مشکل وقت میں اگر میں اپنے ہموطنوں کے کام آسکوں تو مجھے خوشی ہوگی۔
نیورولوجی سے متعلق کسی مشورے کے لیے میرے وٹس ایپ پر رابطہ کیجیے۔ 03007391808
اللہ ہم سب کو اس مشکل میں ہمت عطا فرمائے آمین۔

میرا نام ڈاکٹر سید منصور راشد بخاری ہے
دل کے شعبے سے وابستگی ہے۔
ہمارا نمبر بھی نوٹ کرلیں،صرف وٹس ایپ
03159217967
۔ کچھ امراض میں فزیکل چیک اپ لازمی ہوتا ہے، اس وجہ سے آنلائن صرف کسی حد تک ٹریٹمنٹ بتائ جاسکتی ہے مکمل علاج ممکن نہیں۔

5۔ 
میرا نام ڈاکٹر نعمان چوہدری ہے
آپریشن تھیٹرز اور آئی سی یو کئیر کے حوالے سے کوئی رہنمائی لینی ہو تو یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے
03009578880
آپ صبح 10 سے رات 10 تک رابطہ کر سکتے ہیں

 
میرانام ڈاکٹر میا ں محمد عد یل عا رف ہے
میں ناک،کان اور گلے کا ڈاکٹر ہو۔
میرا وٹس ایپ نمبر 03332560136 ہے۔
صبح 10 بجے سے رات 10بجے تک فری مشورہ لے سکتے ہیں

میرا نام ڈاکٹر شہزاد قدیر ہے 
 میں چیف میڈیکل آفیسر کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں _
آپ کھانسی نزلہ زکام بخار ، پیٹ درد ، دست ، قبض ، سردرد اور اس جیسے روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے مسائل کیلئے مجھ سے رہنمائی لے سکتے ہیں _
صبح 10:00 سے رات 10 تک اس نمبر پر واٹس ایپ یا مسیج کیجئے _
03036465594

 

میرا نام ڈاکٹر شاہد حسین اعوان ھے۔
میں میو ھسپتال کے آپریشن تھیٹرز اور آئی سی یو میں اینستھیٹسٹ کی ذمہ داری نبھارھا ھوں۔

باقی پھر بھی آپکو کچھ پوچھنا ھے تو مجھے روزانہ شام چار سے رات آٹھ تک اس نمبر پر کال کرسکتے ھیں۔
03006741891

9۔ 
میرا نام ڈاکٹر لطیف ہے
 میں ماہر امراض چشم ہوں میرا واٹس اپپ نمبر ہے
03350062612
۔
صبح10 بجے سے رات10 بجے تک فری مشورہ لے سکتے ہیں
۔
آنکھ کے امراض مثلا آنکھوں سے پانی بہنا خارش جلن محسوس ہونا سفید موتیا عینک کا پرانا نمبر جیسے امراض کے لیے ہسپتال جانے کی ضررور ت نہیں حالیہ وابا کے پیش نظر اپنے گھر میں محدود رہیں اور بیماری کی صورت میں مفت مشورہ لیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

23 march why we celebrate ?

کرونا وائرس سے کیسے بچیں