fair color of face

فیٸرنیس ڈۓ اور ناٸٹ کریم بنانے کا طریقہ۔


سب سے پہلے آپ نے مالٹے کے جھلکے کا پیسٹ بنالیناہے ہے۔


اس کے بعد آپ نےچاول کادودھ تیار کرنا ہے۔چاول کو اچھی طرح سوکھ کر آپ نے بلینڈ کر لینا ہے۔دودھ نما رنگ نکلنے پر اس کو اچھی طرح سے چھان لینا ہے۔


اب آپ نے ایک چمچ اورنج کا پیسا ہوا چھلکا لینا ہے۔اور اس میں دو چمچ اورنج کا جوس لے لیں۔


اجھی طرح مکس کرنے کے بعددو چمچ چاول کا دودھ شامل کریں۔ایک چمچ ایلوویرا جل اور ایک چمچ پیسا ہوا چاول شامل کر لیں۔اچھی طرح مکس کر لیں یہ آپ کی ڈاے فیٸرنیس کریم تیار ہو جاۓ گیٸ۔


ناٸٹ فیٸرنس کریم۔

وٹامن کا ایک کپسول لے لیں۔


کڑوے بادام کا تیل ایک چوتھاٸی چمچ شامل کریں ۔


ایک چمچ کھٹا دہی لیں۔اور تینوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔


اب اس میں ایک چمچ اورنج جوس شامل کریں۔اس کے بعد دو چمچ چاول کا دودھ شامل کرلیں۔اچھی طرح مکس کر لیں۔یہ آپ کی ناٸٹ فیٸرنس کریم تیار ہو جاۓ گٸ۔


اس کو کسی بند جار میں بھر کر فریج میں رکھ لیں۔سات دن تک آپ اسعمال کر سکتے ہیں۔اور ہر بار استعمال سے پہلے اچھی طرح سے مکس کر لیا کریں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

23 march why we celebrate ?

کرونا وائرس سے کیسے بچیں