دنیا میں پہلی بار با حجاب مسلم خاتون اسرائیل کی رکن پارلیمنٹ منتخب

اسرائیلی تاریخ میں پہلی بار ایک باحجاب فلسطینی نڑاد اسرائیلی مسلمان خاتون نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی نڑاد اسرائیلی شہری 55 سالہ ایمان یاسین خطیب نے 2 مارچ کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی ان کا تعلق بائیں بازوکی سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے ہےایمان یاسین خطیب نے عرب اکثریتی اسرائیلی علاقےسے ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی وہ اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کی پہلی مسلمان اور باحجاب خاتون رکن ہیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

23 march why we celebrate ?

کرونا وائرس سے کیسے بچیں