اسلامی معلومات اور تاریخ
سوال قرآن کی کس آیت کو سردار آیت کہتے ہیں
جواب: آیت الکرسی
سوال: د ا مشق کب فتح ہوا جواب: 14 ہجری میں
سوال: حلیفہ المتقد باللہ کا دور حکومت کیا ہے
خواب: 908ء تا 932ء
سوال: حضرت عبد الملب کس سن میں فوت ہو ئے
جواب 579ء
؟سوال خروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورتیں کتنی ہیں خواب چوده سوال مرحب کے بھائی یاسر کوکی نے قتل کیا تھا جواب حضرت زبیر نے
سوال فیروز جان سوری کا دور حکومت کیا تھا
جواب 1553 ۶ تا 1555
سوال مرحب کو کس نے قتل کیا
جواب حضرت علی نے
سوال نماوند کی فتح کب ہوئی
جواب دسمبر 642 ۶ میں
سوال عزواه خبر کی علم بردار کون تھے
جواب خضرت علی
سوال تغیسر احکام القرآن کس نے لکھی
جواب احمد بن علی رازی نے
سوال یہ تفسیر کس قسم کی ہے
جواب داراصل یہ تفسیر فقہی آیات کی تفسیر ہے
سوال الہادی کا دورالحکومت کیاتھا؟
جواب 785
سوال ابن عباس کے مطابق قرآن مجید میں کتنے حروف ہیں
جواب 323671
سوال عباسی خلیفہ الراضی کادورالخکومت کیا تھا
جواب 934تا 940
سوال بت لات کی پوجا کون سا قبیلہ کرتا تھا
جواب بنوثقیف
سوال احمد بن ابی یعقوب کون تھے
جواب اسلامی دنیاکا پہلاجغرافیہ نویس
سوال کیا قرآن مجید میں کلمہ طیبہ مکمل آیا ہے
جواب جی نہیں
سوال جنگ یرموک کب ہوٸ
جواب 15 ھجری میں
سوال حضرت عبدالمطلب کہاں دفن ہیں
جواب مکے میں
سوال اسلام سےقبل کس بت کی پرستش ارکان حج میں داخل تھی
جواب ہبل کی
سوال احکام القرآن دوم تفسیر کس نے لکھی
جواب ابوبکر محمد بن عبداللہ ابن عربی نے
سوال قرآن مجید میں نماز کا حکم کتنی بار آیا ہے
جواب سات سو بار
سوال آذربیہجان کی فتح کب ہوٸ تھی
جواب 643 ٕ میں
سوال حضرت عبدالمطلب نے کتنی عمر پاٸ تھی
جواب 94 سال
سوال ابوبکر محمد بن زکریا رازی کون تھے
جواب مشہور مسلمان طبیب
سوال التفسیرات الاحمدیہ کس کی لکھی ہوٸ ہے
جواب شیح احمد ملا جیون کی
سوال العتمد باللہ کا دورالحکومت کیا تھا
جواب 870سے 892
سوال قرآن مجید میں سب سے ذیادہ کون ساحرف استعمال ہوا ہے
جواب الف
سوال عباسی خلیفہ المتقی باللہ کا دورحکومت کیا ہے
جواب 940 سے 944
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں