کرونا وائرس کی تباہ کاریاں

مارچ 2020ء) کرونا وائرس نے دُنیا بھر کی معیشت پر منفی اثر ڈالا ہے۔چند روز پہلے خبریں سامنے آئیں کہ امارات میں بڑے اور درمیانے درجے کے ہوٹلز کا بھی مالی لحاظ سے اچھا خاصا کباڑا ہو گیا۔ کیونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں افراد نے اپنی بکنگ کینسل کروا دی ہیں اور اماراتی ریاستوں میں سیاحوں کی گنتی بھی بہت گھٹ گئی ہے۔
جس کا اثر براہ راست ہوٹلوں کی کمائی پر پڑا ہے۔متحدہ عرب امارات کے معروف ہوٹلنگ گروپ عمار نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں سیاحوں کی گنتی میں کمی ہونے کے باعث پانچ ہوٹلز کو سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیے بند کیا جا رہا ہے۔ عمار ہاسپیٹلٹی کے مطابق مملکت میں کرونا وائرس کے باعث سیاحت کا شعبہ بہت زیادہ متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کے کچھ ہوٹلز میں 16 مارچ سے 31 مارچ
کے دوران بکنگ بند کی جا رہی ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

23 march why we celebrate ?

کرونا وائرس سے کیسے بچیں