چہرے کو صاف کرنے کا جادوٸی ٹوٹکا

سکِن کوریپٸر کرنے کاطریقہ کار


سکِن کو ریپٸیر کرنے کے لیۓ فارفولا کریم اور دوسری اور کریموں کا استعمال چھوڑ دیں۔مختلف قسم کی کریموں کے استعمال سے آپ کو جلد کی بیماریاں ہو سکتی ہیں۔آج ہم آپ کو دیسی طریقہ بتاٸیں گۓ جس کے استعمال سے آپ کی جلد نہ صرف ریپٸیر ہو گٸ۔بلکہ آپ کی جلد میں خوبصورتی اور نگار بھی اۓ گا۔

نمبر1 سب سے پہلے آپ نے لینا ہے ایک عدد کیلا یاد رہے کیلا آپ کی جلد کو ہمیشہ بہتر بناتا ہے اور آپ کی جلد پھٹی ہو ہے تو کیلا آپ کی جلد کو ریپٸیر کرنے میں بہت مدد کرتا ہے
کیلے کو چمچ سے پریس کر لیں۔


اور اب اس میں شامل کریں ایک عدد انڈاکیلے اور انڈے کو اچھی طرح سے پھنٹ لیں۔


اب اس میں دو دانے زغفران کے ڈال دیں


اور دو چمچ گاۓ یابھنس کے دودھ کے شامل کر لیں۔



اخر میں ادھا چمچ کارن فلور شامل کرلیں ۔


اب اس کو اچھی طرح سے ملا لیں۔
اور روزانہ اپنی سکِن پر لگاٸیں۔اورلگانے کے بعد لوکی یا کدو کا تیل اصلی تھوڑا سا جلد پر لگا لیں۔اس سے بہت تیزی سے آپ کی جلد ریپٸر ہونا شروع ہو جاۓ گیٸ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

23 march why we celebrate ?

کرونا وائرس سے کیسے بچیں