نواز شریف کی اپنی بیٹی مریم بی بی کو فوری طور پر اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بننے کے پیش نظر ن لیگ کی قیادت بھی متحرک ہو گئی ہے سابق وزیراعظم نواز شریف نےاپنی بیٹی مریم نواز کو فوری طور پر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہےمریم نواز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہیں۔مریم نواز اسلا آباد میں آج شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گیمریم نواز نے لمبے عرصے سے خاموشی اختیار کی ہوئی تھیشریف برادران بھی علاج کے سلسلے میں بیرون ملک میں ہیں اور اس صورتحال میں ابہی تک شاہد خاقان عباسی پارٹی معاملات کو دیکھ رہے ہیں

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں