سونے کی قیمت میں 3500 روپے فی تولہ کمی زبردست خبر
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی دیکھنے میں آئی ہےگزشتہ کچھ عرصے میں سونے کی قیمت میں اس قدر اضافہ یا کمی دیکھنے میں نہیںآ ئی تھی تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 3500 روپے فی تولہ کی کمی آئی ہے جو کہ حالیہ دور میں حیران کن اور سب سے زیادہ کمی بتائی جا رہی ہےنئی قیمتوں کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 94500 روپے جبکہ 10 گرام کی قیمت 74267 روپے ہو گی
عمران خان کو اقتدار میں آئے ہوئے تقریباََ 18 مہینے اور کچھ دن سے زیادہ کا وقت گزرچکا ہے۔ل جب سے پاکستا ن تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے مہنگائی میں اضافہ دیکھنے میںآ یا ہے۔سونے کی قیمتوں نے بھی آسمان کی بلندیوں کو چھوا ہے جس کے بعد سونہ خریدنا عام عوام کے بس کی بات نہیں۔اس بڑھتی ہوئی قیمت نے کئی لوگوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اب اپنی بیٹیوں کی شادیوں میں اپنی خواہش کے مطابق سونہ نہیں دے پاتے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں