23 مارچ یوم پاکستان کی تقریبات تمام تر منسوخ کرنے کا اعلان

 23مارچ یوم پاکستان کی تقریبات منسوخ اور ملک کے تمابارڈرز بند کرنے کا اعلان کرونا وائرس خدشات کے باعث اگلے 15 روز کیلئے ملک کی تمام سرحدیں زمینی آمد و رفت کیلئے بند رہیں گی تفصیلات کے مطابق حکومت نے اعلان کیاہےکہ کروناوائرس
خدشات کے باعث 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تمام تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں۔
23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ جبکہ ملک بھر کے تمام بارڈرز کو بھی اگلے 15 روز کیلئے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہےمزید بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس میں حاص طور پر کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلے کیے گئےہیں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہان چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیردفاع، خارجہ، داخلہ اور وزیر قانون سمیت متعلقہ سیکرٹریز نے شرکت کی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

23 march why we celebrate ?

کرونا وائرس سے کیسے بچیں